حیدرآباد۔4۔مارچ (اعتماد نیوز)ساؤتھ سنٹرل ریلوے نے آج نامپلی‘سکندر آباد
‘کاچی گوڑہ ‘اسٹیشنوں اور ایم ایم ٹی ایس ٹرنوں کے تفاصیل پر مشتمل ایک نئے
اپلکیشن کو تشکیل دی ہے۔ اور کل اسکا افتتاح عمل میں آیا۔ مسافرین اس
انڈرائڈ اپلکیشن کے ذریعہ ٹرنوں کی موجود اسٹیشن اور متعلقہ اسٹیشن میں آ
نے کا مکمل وقت کو جان سکتے ہیں۔